کیا یہ معلومات فائدہ مند تھیں؟


اوسط درجہ بندی 3 سے 10 صارف

ٹرانزیکشن کی تعداد 0

    ہدف صارف
    • افراد
    • حکومتی ادارے
    • کارپوریٹس
    تفصیلات

    ان اشیاء میں خطوط اور پارسل شامل ہیں جن کی گمشدگی یا نقصان کی صورت میں کلی یا جزوی ازالہ کیا جاتا ہے۔

    خصوصیات
    • قیمتی یا اہم اشیاء ڈاک کے ذریعے بھیجنے کی صورت میں اضافی ذہنی اطمینان
    • بیمہ کی سہولت ایک سو پچھتر سے زائد ممالک کے لیے دستیاب ہے۔
    فیس
    • ڈاک نرخ محاسب
    • بھیجی جانے والی شے کے وزن اور منزل کے مطابق نرخ مختلف ہوں گے۔
    ضابطے
    • امارات پوسٹ کے کاؤنٹر پر جائیں اور سروس کے حصول کی درخواست کریں۔
    شرائط و ضوابط
    • بیمے کا یہ منصوبہ اشیاء کی ایسی گمشدگی، نقصان یا تاخیر کاا ازالہ نہیں کرتا جو آسمانی آفات یا بھیجنے والے کی غلطی یا غفلت کی وجہ سے ہوئی ہو۔
    درخواست فارم
    ذرائع
    • امارات پوسٹ کے تمام کاؤنٹرز
    دورانیہ ( درخواست دینے سے مکمل ہونے تک)

    ڈاک خانے کے کاؤنٹر پر ہر کھیپ کے لیے چھ سے پندرہ منٹ


    شارك برأيك
    X
    صوت العميل
    لائیو چیٹ