کیا یہ معلومات فائدہ مند تھیں؟


اوسط درجہ بندی 4 سے 8 صارف


ہدف صارف
  • ڈاک خانے کے کسٹمرز
تفصیلات

امارات پوسٹ ،ویسٹرن یونین کی جانب سے بین الاقوامی اہداف کا احاطہ کرتے ہوئے یہ سروس پیش کرتی ہے۔

خصوصیات
  • وسیع نیٹ ورک کے ذریعےدنیا بھر میں رقوم کی منتقلی کا آسان با سہولت طریقہ
فیس
  • منتقل کی جانے والی رقم
  • ویسٹرن یونین کی سروس کی لاگت
  • بیرونی ممالک کے شرح مبادلۂ کے نرخ بھی لاگو ہیں
ضابطے
  • فارم پُر کریں اور مطلوبہ رقم حوالے کریں
شرائط و ضوابط
  • کوئی نہیں
درخواست فارم
ذرائع
  • امارات کے تمام ڈاک خانے
دورانیہ ( درخواست دینے سے مکمل ہونے تک)

کوئی نہیں


شارك برأيك
X
صوت العميل
لائیو چیٹ