کیا یہ معلومات فائدہ مند تھیں؟


اوسط درجہ بندی 4 سے 34 صارف


ہدف صارف
  • ڈاک خانے کے کسٹمرز
تفصیلات

یہ سروس امارات پوسٹ گروپ کے تمام ڈاک خانوں میں دستیاب ہے بین الاقوامی منی آرڈر صرف عالمگیر مراسلاتی اتحاد(یو پی یو) سے منظور شدہ ممالک میں بھیجے جا سکتے ہیں اور رقم کی منتقلی کے لئے درکار وقت کا انحصار منتخب کردہ ہدف ملک پر ہوتا ہے۔

خصوصیات
  • مؤثر خرچ اور آسان سروس
فیس
  • بھیجی جانے والی رقم۔
  • یو پی یو کی جانب سے مقررہ سروس فیس۔
  • بیرونی ممالک کےشرح مبادلہ کے نرخ بھی لاگو ہیں۔
ضابطے
  • ایک فارم پُر کریں اور درکار رقم اور کمیشن حوالے کریں۔
شرائط و ضوابط
  • کوئی نہیں
درخواست فارم
ذرائع
  • امارات کے تمام ڈاک خانے۔
دورانیہ ( درخواست دینے سے مکمل ہونے تک)

کوئی نہیں


شارك برأيك
X
صوت العميل
لائیو چیٹ