کیا یہ معلومات فائدہ مند تھیں؟


اوسط درجہ بندی 4 سے 11 صارف


ہدف صارف
  • کارپوریٹس اور حکومتی تنظیمیں
تفصیلات

ایک مخصوص ٹھپہ جس پر متعلقہ کمپنی کا لوگو یا پیغام ہوتا ہے اسے یو اے ای میں یا دنیا بھر میں بھیجے جانے والے سینکڑوں اور ہزاروں خطوط اور پارسلز پر لگایا یا چھاپا جا سکتا ہے۔ مہر بنانے والی یہ مشینیں دبئی اور ابوظبہی دونوں جگہ پہ مرکزی ڈاک خانوں میں دستیاب ہیں۔

خصوصیات
  • نئے اعلانات کرنے یا خاص موقع پہ نجی تقریب کو مشہور کرنے کے لیے ایک آسان طریقہ۔
  • آڈر دینا آسان۔
  • یو اے ای کے اندر یا اس سے باہر کسٹمرز کی ممکنہ کثیر تعداد تک رسائی۔
فیس
  • پچاس ہزارعرب اماراتی درہم میں تین ماہ کے لیے روزانہ ایک پیغام نقش کریں۔
ضابطے
  • ایک درخواست فارم پُر کریں
شرائط و ضوابط
  • کوئی نہیں
درخواست فارم
ذرائع
  • دبئی اور ابوظبہی میں مرکزی ڈاک خانے
دورانیہ ( درخواست دینے سے مکمل ہونے تک)

کوئی نہیں


شارك برأيك
X
صوت العميل
لائیو چیٹ