کیا یہ معلومات فائدہ مند تھیں؟


اوسط درجہ بندی 5 سے 34 صارف


ہدف صارف
  • افراد اور کارپوریٹس اور حکومتی تنظیمیں
تفصیلات

بڑے پیمانے پر تشہیر کا ایک نہایت ہی کفایتی اور لچکدارذریعہ، آج کے مخلوط بازار میں یہ ایک اہم عنصر ہے۔

خصوصیات
  • تمام اقسام کے تشہیری مواد بشمول کارڈ، بروشرز، تخلیص شدہ اخبار، نمونہ جات،اشیاء کی فہرست وغیرہ کی ترسیل کے لئے مناسب۔
  • اس سروس کو 'کاروباری جواب' کے ساتھ یکجا کر کے، جوابی تاثر کی شرح کو آسانی سے دیکھنے میں بڑی مدد ملتی ہے۔ یہ کمپنی کو کسٹمر کی معلومات بھی مہیا کرتی ہے جسے کسٹمرکا ڈیٹا بیس بنانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  • مخصوص جغرافیائی اور آبادی والے علاقوں میں کسٹمرز تک پہنچنا ۔
  • مناسب قیمت پر منتخب سامعین سے باقاعدہ رابطہ رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ سینکڑوں کاروباری اور ذاتی پی او باکسز تک رسائی پیش کرتا ہے
فیس
  • پمفلٹ کی تشہیر سائز اے تھری جتنا سائز دیگر امارات میں اضافی تقسیم کے لیے: فی امارت پچاس عرب اماراتی درہم فی ہزاراشیاء کی قیمت (ایک ہی علاقے میں) ایک سو ستّرعرب اماراتی درہم فہرستیں اور رسالے سائزتین گرام تک دیگر امارات میں اضافی تقسیم کے لیے: فی امارت پچاس عرب اماراتی درہم مقدار شرح کٹوتی فی ہزار اشیاء کی قیمت عرب اماراتی درہم میں (اسی علاقے میں) 10,000 تک% 0 300 20,000 تک %20 240 30,000 تک %25 225 40,000 تک %35 195 40,000 سے زائد %40 180 نمونے ایک سو پچاس گرام تک دیگر امارات میں اضافی تقسیم کے لیے: فی امارت پچاس عرب اماراتی درہم فی ہزاراشیاء کی قیمت عرب اماراتی درہم میں(ایک ہی علاقے میں) مقدار شرح کٹوتی 10,000تک %0 1,000 20,000 تک %20 800 30,000 تک %30 700 40,000 تک %40 600 40,000 سے زائد %50 500
ضابطے
  • کال سنٹر یا تجارتی (سنٹر) سے رابطہ کریں۔
شرائط و ضوابط
  • ترسیل کے لئے اشیاء کا تذکرہ نہیں ہونا چاہیے ۔
  • دبئی اور شارجہ کے لیے دبئی کے اداراۂ اقتصادیات سے اجازت حاصل کریں۔
درخواست فارم
ذرائع
  • منتخب شدہ مرکزی ڈاک خانے
دورانیہ ( درخواست دینے سے مکمل ہونے تک)

کوئی نہیں


شارك برأيك
X
صوت العميل
لائیو چیٹ