کیا یہ معلومات فائدہ مند تھیں؟


اوسط درجہ بندی 5 سے 9 صارف


ہدف صارف
  • افراد اور کارپوڑیٹس
تفصیلات

یہ ڈبّے چار مناسب سائزوں میں دستیاب ہیں. سائز اور قیمتیں خط کے لفافے -     چھوٹے9.5cm x 15.5cm)): پچاس فلز -     درمیانے (12 cm x20cm) : پچھتر فلز -     بڑے ((15 cm x 29 cm: ایک عرب ماراتی درہم پارسل ڈبّے -     سائز 1 x 17.5 x 25cm) 10) :ایک عرب ماراتی درہم اور پچاس فلز -     سائز 2 (12 x 25 x 35cm) : دوعرب اماراتی درہم -     سائز 3 (15 x 25 x 40cm): تین عرب اماراتی درہم -     سائز 4 x 30 x 50cm) (20: تین عرب اماراتی درہم اور پچاس فلز -     سائز5 درمیانہ (25 kg): دس عرب اماراتی درہم -     سائز 6 بڑا (30 kg) پندرہ عرب اماراتی درہم

خصوصیات
  • بھاری اشیاء بھیجتے وقت مناسب بندھائی کی آسان دستیابی۔
  • راستے میں پارسل کی حفاظت، مراسلاتی اشیاء کو نقصان پہنچنے کے کم امکان کی یقین دہانی ۔
  • کسٹمرز اندراج شدہ اشیاء با حفاظت بھیج سکتے ہیں یہ جانتے ہوئے کے راستے میں ان کو نقصان نہیں پہنچے گا۔
فیس
  • یہ باکس ان سائزوں میں دستیاب ہیں: سائز 1 x 17.5 x 25cm) 10) :ایک عرب ماراتی درہم اور پچاس فلز سائز 2 (12 x 25 x 35cm) : دوعرب اماراتی درہم سائز 3 (15 x 25 x 40cm): تین عرب اماراتی درہم سائز 4 x 30 x 50cm) (20: تین عرب اماراتی درہم اور پچاس فلز سائز5 درمیانہ (25 kg): دس عرب اماراتی درہم سائز6 بڑا (30 kg) پندرہ عرب اماراتی درہم لفافے ان سائزوں میں دستیاب ہیں: چھوٹے9.5cm x 15.5cm)): پچاس فلز درمیانے (12 cm x20cm) : پچھتر فلز بڑے ((15 cm x 29 cm: ایک عرب ماراتی درہم
ضابطے
  • مطلوبہ سروس کا انتخاب کریں اور فیس ادا کریں۔
شرائط و ضوابط
  • کوئی نہیں
درخواست فارم
ذرائع
  • تمام ڈاک خانے
دورانیہ ( درخواست دینے سے مکمل ہونے تک)

ڈاک خانے کے کاؤنٹر کے ذریعے چار سے چھ منٹ


شارك برأيك
X
صوت العميل
لائیو چیٹ