کیا یہ معلومات فائدہ مند تھیں؟


اوسط درجہ بندی 4 سے 114 صارف

ٹرانزیکشن کی تعداد 3357

    ہدف صارف
    • انفرادی
    • کارپوریٹ
    • حکومت
    تفصیلات

    وہ ترسیل کی تصدیق کے لیے ٹریک اور ٹریس نظام کو بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ مراسلاتی بیمہ سروس بھیجنے والے کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ اپنی قیمتی اشیاء جیسا کہ خطوط اور پارسلز کا تحفظ کر سکے، تا کہ بیمہ شدہ شے کے ممکنہ طور پر مکمل یا جزوی نقصان یا ضرر کا ازالہ ہو سکے ۔ بیمہ شدہ میل ڈاک خانے سے وصول کی جا ئے گی۔

    خصوصیات
    • وصولی کی اطلاعی سروس بھیجنے والے کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ ڈاک خانے کو مجاز ٹھہرائے کہ وہ وصول کنندہ سے اشیاء کی وصولی کے تصدیقی دستخط لے اور پھر اس اطلاع کو بھیجنے والے کو پہنچائے۔
    • نرخ نہایت موزوں ہیں۔
    • حاملِ معاہدہ کے لیے ادائیگی کی سہولیات۔
    • بڑے حجم کی اشیاء بھی بھیجی جا سکتی ہیں۔
    • تیز تر تقسیم۔
    فیس
    • مراسلاتی پارسل کے اخراجات وزن، حجم اور منزل کے لحاظ سے مختلف ہیں۔
    • پارسل بھیجنے والے بعد از تاریخ ادائیگی کر سکتے ہیں۔
    • سروس فیس دوعرب اماراتی درہم
    • ڈاک نرخ محاسب
    ضابطے
    • کمپنی کے تجارتی لائسنس کی ایک کاپی اور ایک پی ۔او باکس نمبر ایک ہی نام کے تحت۔
    • کمپنی کے دستخط کنندہ کو درخواست دیتے وقت کارآمد اصلی تجارتی لائسنس بھی پیش کرنا چاہیے۔
    • ہر کھیپ کم از کم پانچ پارسل پر مشتمل ہونا چاہیے۔
    • تجارتی سروسز کا درخواست فارم پُر کریں۔
    شرائط و ضوابط
    • یو۔اے۔ای میں زیادہ سے زیادہ وزن 20 کلو گرام۔
    • بیمے کا یہ منصوبہ اشیاء کی ایسی گمشدگی، نقصان یا تاخیر کا ازالہ نہیں کرتا جو آسمانی آفات یا بھیجنے والے کی غلطی یا غفلت کی وجہ سے ہوئی ہو۔
    • سائز اور وزن کی حدود۔
    • پارسل کے کسی بھی حصے کا سائز1.5میٹر سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔
    • زیادہ سے زیادہ لمبائی اوربڑے سے بڑا مُحیط 3 میٹر سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔
    • بین الاقوامی ترسیل کے لیے وزن کی حد 30 کلو گرام ہے۔
    درخواست فارم
    ذرائع
    • ویب سائٹ
    • کاونٹر
    دورانیہ ( درخواست دینے سے مکمل ہونے تک)

    کوئی نہیں


    شارك برأيك
    X
    صوت العميل
    لائیو چیٹ