کیا یہ معلومات فائدہ مند تھیں؟


اوسط درجہ بندی 3 سے 43 صارف

ٹرانزیکشن کی تعداد 0

    ہدف صارف
    • کارپوریٹس
    • افراد
    • حکومتی تنظیمیں
    تفصیلات

    وصولی کی اطلاعی سروس، بھیجنے والے کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ ڈاک خانے کو مجاز ٹھہر ائے تاکہ وہ وصول کنندہ سے اشیاء کی وصولی کے تصدیقی دستخط لے اور پھر اس اطلاع کو بھیجنے والے کو پہنچائے۔

    خصوصیات
    • تمام ڈاک خانوں پر با سہولت سروس
    فیس
    ضابطے
    • مناسب پیکجنگ۔ بھیجنے والے اور وصول کنندہ کا واضح پتہ اور ممکن ہو تو فون نمبر بھی۔
    شرائط و ضوابط
    • کوئی نہیں
    درخواست فارم
    ذرائع
    • ویب سائٹ
    • کاؤنٹرز
    دورانیہ ( درخواست دینے سے مکمل ہونے تک)

    ڈاک خانے کے کاؤنٹر پر چار سے چھ منٹ


    شارك برأيك
    X
    صوت العميل
    لائیو چیٹ