کیا یہ معلومات فائدہ مند تھیں؟


اوسط درجہ بندی 4 سے 181 صارف

ٹرانزیکشن کی تعداد 2343

    ہدف صارف
    • افراد
    • حکومتی ادارے
    • کارپوریٹس
    تفصیلات

    یہ ایک یو پی یو سروس ہے جولوگوں کو سہولت دیتی ہے کہ وہ اہم کاغذات دنیا کے تمام حصوں میں بھیج سکیں۔

    ایکسپریس میل مقامی اور بین الاقوامی سطح پر دنیا کے دوسو سے زائد ممالک کو ڈاک پہنچاتا ہے۔

    سائز اور وزن کی حدود
    سائز اور وزن کی حدود ہر ملک کے حساب سےمختلف ہوتی ہیں لیکن عموماً مجموعی لمبائی اور بڑے سے بڑا مُحیط تین میٹر سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔
    بہت سے ممالک میں فی شے کی زیادہ سے زیادہ وزن کی حد تیس کلو گرام رائج ہے: تاہم، کچھ ممالک صرف دس سے پندرہ کلو وزنی اشیاء قبول کرتے ہیں۔

    خصوصیات
    • تمام اشیاء جنہیں ایکسپریس میل قبول کرتا ہے وہ کسی بھی تاخیر، گمشدگی یا نقصان کی صورت میں بلا معاوضہ بیمہ شدہ ہوتی ہیں۔
    • .مفت ای شعار اور ڈاک کے استفسارکی سروس
    • .ٹریک اور ٹریس کی سروس
    • .حوالگی کا ثبوت
    فیس
    • کسی بھی مذکورہ امارت یا امارات کے درمیان یکساں نرخ لاگو ہوں گے۔
    • بھیجی جانے والی شے کے وزن اور منزل کے مطابق نرخ مختلف ہوں گے۔
    • ڈاک نرخ محاسب
    ضابطے
    • اکاونٹ ہولڈرزکو مہینے میں ایک بار بل بھیجا جائے گا؛ بل ماہانہ گوشوارے پر درج تاریخ سے دو ہفتوں کے اندر اندر ادا کیے جانے چاہییں۔
    • درخواست فارم پُر کریں
    • جب بھی اکاونٹ ہولڈر کاغذات یا پارسل بھیجنا چاہے، تو وہ (مرد/عورت) صرف ایکسپریس میل سروس کے لیبل کو(مقررہ جگہ پر اپنا ایکسپریس میل اکاوئنٹ نمبر واضح لکھ کر) شے پر چپکا دے اور پارسل کو اٹھوانے کے لیےامارات پوسٹ کے شعبۂ ایکسپرس میل سے رابطہ کرے۔
    شرائط و ضوابط
    • سبسکرائبرز ماہانہ بلز وصول کریں گے جن کے واجبات ماہانہ گوشوارے کی تاریخ سے دو دن میں قابل ادائیگی ہوتے ہیں۔
    • کمپنیاں پوسٹ پیڈ ایکسپریس میل سروس میں کیسے سبسکرائب کرسکتی ہیں:
    • بیمہ کا یہ منصوبہ اشیاء کی ایسی گمشدگی، نقصان یا تاخیر کا ازالہ نہیں کرتا جو آسمانی آفات یا بھیجنے والے کی غلطی یا غفلت کی وجہ سے ہوئی ہو۔
    • تجارتی سروسز سبسکرپشن فارم پُر کریں۔
    • ایک مرتبہ جب درخواست پر کاروائی مکمل ہو جائے تو ایکسپریس میل کا منفرد سبسکرپشن نمبر ایکسپریس میل کے لیبل کے مجموعہ کے ساتھ سبسکرائبر کو جاری کر دیا جائے گا۔
    • جب بھی سبسکرائبربذریعہ ایکسپریس میل سروس کوئی دستاویز یا پارسل بھیجنا چاہتا ہو تو ایکسپریس میل کا لیبل کھیپ پر چپکا دینا چاہیے (سبسکرائبر کا ایکسپریس میل اکاوئنٹ نمبر مقررہ جگہ پہ واضح طور پر لکھا جانا چاہیے) پھر سبسکرائبر کوکھیپ اٹھوانے کے لیے ایکسپریس میل ادارے کو کال کرنا چاہیے۔
    درخواست فارم
    ذرائع
    • ویب سائٹ
    • کاونٹر
    دورانیہ ( درخواست دینے سے مکمل ہونے تک)

    ڈاک خانے کے کاؤنٹر پر ہر کھیپ کے لیے چھ سے پندرہ منٹ


    شارك برأيك
    صوت العميل
    لائیو چیٹ