کیا یہ معلومات فائدہ مند تھیں؟


اوسط درجہ بندی 3 سے 34 صارف

ٹرانزیکشن کی تعداد 0

ہدف صارف
  • افراد
تفصیلات

مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹس کے لیے مسابقتی قیمتوں پر معیاری کورئیر سروسز مصنوعات کی پیش کش دو کاروباری خطوط پر کی جاتی ہیں: -     مقامی کورئیر سروسز(سروس کیٹگری) -     حکومتی سروسز(سروس کیٹگری) -     مقامی کورئیر سروسز۔ کمپنیاں(سروس کیٹگری) -     میل روم انتظامی سروسز( مرکزی سروس) -     بین الاقوامی ایکسپریس کورئیر(مرکزی سروس) -     مقامی کورئیر سروسز(سروس کیٹگری) یہ سروس مندرجہ ذیل طور پر دستیاب ہے -     ترجیحی سروس -     اس سروس میں مختص کردہ کار یا موٹر بائیک کورئیر کے ذریعے یواے ای میں کسی بھی جگہ مآخذ سے کاغذات یا پیکج اکٹھے کیے جاتے ہیں اوربناء کسی تعطل کے اسی دن منزل تک پہنچائے جاتے ہیں۔ -     سروس کی دستیابی ہر علاقے(حلقے) میں ترسیل کے انقطاعی وقت کے شیڈول سے مشروط ہے۔ ترجیحی سروس ادھار یا نقد والے کسٹمرزکے لیے کاروباری دنوں کے دوران دستیاب ہے۔ خصوصی نرخ امارت کےاندرعلاقوں کی بنیاد پر قابلِ اطلاق ہیں۔ -     مقامی کو رئیر سروس؟ شہر کی حدود کے اندر؟ -     پورے یواے ای میں شہر کی حدود میں کاغذات اور پیکجزچوبیس گھنٹے کے اندراکٹھےاور ترسیل کیے جاتے ہیں۔ -     دور دراز علاقہ میں کورئیر سروس -     یو اے ای میں کسی بھی جگہ، جس میں محدود رسائی کے ساتھ دور دراز کے علاقے بھی شامل ہیں، کاغذات اور پیکجز اکٹھے اور پہنچائے جاتے ہیں۔ ترسیل اڑتالیس گھنٹوں میں یا کسٹمرسے باہمی رضامندی کے مطابق کی جائے گی۔ -     پیشگی ادائیگی کوپن سروسز -     کسٹمرز کی آسانی کے لیے، ایمپوسٹ اپنے معزز کسٹمرز کے لیے پیشگی ادائیگی کوپن سروس پیش کرتا ہے، جہاں سے وہ اپنی ترسیلات پیشگی ادائیگی ائیر وے بلز استعمال کرتے ہوئے یو اے ای میں مقامی ترسیل کے لیے بھیج سکتے ہیں۔ کسٹمرز اپنی ترسیلات یو اے ای میں واقع مختص کردہ ایمپوسٹ کے دفاتر میں دے سکتے ہیں یا کال سنٹر سے رابطہ کر کے مخصوص پتے سے ترسیلات وصول کرنے کی بکنگ کرا سکتے ہیں۔ پیشگی ادائیگی ائیر وے بلز خریدنے کی تاریخ سے ایک سال تک کارآمد رہتے ہیں اور نا قابلِ واپسی ہیں۔ -     ایزی میل سروسز -     ایزی میل ان بنیادی سہولیات میں سے ایک ہے جو ہم اپنی وسیع تر خدمات کے سلسلے میں پیش کرتے ہیں؛ آپ اپنے کارپوریٹ میل باکس سے ڈاک اور پیکجز اپنی بتائی ہوئی جگہ پر بروقت، خصوصی احتیاط اور مکمل رازداری کے ساتھ روزانہ ترسیل کرتے ہیں۔ ایزی میل سروس مندرجہ ذیل چیزوں کی ترسیل کا احاطہ کرتی ہے: o     عام مراسلاتی اشیاء o     درج شدہ ڈاک اور لیبر دستاویزات o     چھوٹے پیکجز درج بالا کے علاوہ، ہم آپ کی تمام بھیجی جانے والی مراسلاتی ٹکٹوں کی میلز( سیکرٹری کے اگلے میز کی ڈاک) جمع کر سکتے ہیں اور ان پر براہِ راست مراسلاتی ڈاک دھارے میں عمل درآمد کر تے ہیں۔

خصوصیات
  • دور دراز علاقوں سمیت ملک بھر میں وسیع نیٹ ورک
فیس
  • ڈاک نرخ محاسب
  • علاقے،وزن اور منزلِ مقصود کے حساب سے نرخ مختلف ہوتے ہیں۔
ضابطے
  • فارم پُر کریں اور اشیاء حوالے کریں۔
  • ترسیل کی فیس ادا کریں (اس کا انحصار : علاقے،وزن اور منزلِ مقصود پر ہے۔)
شرائط و ضوابط
  • https://www.epg.gov.ae/portal/_ur/gallery/content79.pdf
درخواست فارم
ذرائع
  • تمام ڈاک خانے
  • کال سنٹر 99999 5 600 971+
دورانیہ ( درخواست دینے سے مکمل ہونے تک)

اڑتالیس گھنٹے


شارك برأيك
X
صوت العميل
لائیو چیٹ