کیا یہ معلومات فائدہ مند تھیں؟


اوسط درجہ بندی 5 سے 17 صارف


ہدف صارف
  • کارپوریٹس اور حکومتی تنظیمیں
تفصیلات

یہ سروس کمپنیوں اور عوامی تنظیموں کو ایک اختراعی ذریعہ مہیا کرتی ہے تاکہ وہ خصوصی موقعوں کو یاد گاربناسکیں یا امارات پوسٹ گروپ کی جانب سے اجراء کردہ خصوصی ٹکٹوں کے ذریعے اپنے خاص منصوبے یا پیغام کو فروغ دے سکیں۔ یہ سروس تنظیم کے مقامی یا بین الاقوامی پروفائل کو ترقی دینے میں مدد کر سکتی ہے۔ مندرجہ ذیل اختیارات موجود ہیں: 1-     ایک سے دو مالیت کی ٹکٹیں (تین لاکھ عرب اماراتی درہم) -     ٹکٹوں کے چھ اوراق۔ -     بیس ٹکٹ- پہلے دن اجراء کردہ مہر شدہ لفافے۔ -     پانچ سو ورقی اشتہار ات۔ -     دو ٹکٹ فریم۔ 2-     تین یا چار مالیت کی ٹکٹیں (تین لاکھ پچاس ہزار عرب درہم اماراتی) -     ٹکٹوں کے آٹھ اوراق۔ -     بیس ٹکٹ۔ پہلے دن اجراء کردہ مہر شدہ لفافے۔ -     بیس یادگاری اوراق۔ پہلے دن اجراء کردہ مہر شدہ لفافے۔ -     ایک ہزار ورقی اشتہارات۔ -     چارٹکٹ کے فریم۔ -     دس یادگاری اوراق۔

خصوصیات
  • - مقامی ۔علاقائی اور بین الاقوامی سطح پرزیادہ پہچان۔
  • - ایک اختراعی اور مؤثر مارکیٹنگ آلہ۔ موقع کی یادوں کو آئندہ نسلوں کے لیے محفوظ کرنا۔
  • - مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں اجراء کرنے والی کمپنی کے لیے زائد مسافت۔
  • - ملک میں اہم تقریبات کی یاد منانے کا ایک ذریعہ۔
فیس
  • جیسے ای پی جی نے طے کیا
ضابطے
  • معاہدے کے لیے اداراۂ تجارتی فروخت سے رابطہ کریں
شرائط و ضوابط
  • - یہ سرکاری اور نیم سرکاری اداروں اور یو اے ای میں درج شدہ نجی کمپنیوں کے لیے مخصوص ہے۔
  • - ٹکٹ کا اجراء امارات پوسٹ گروپ کی منظوری سے مشروط ہے ۔
  • - موضوعات کا انتخاب امارات پوسٹ گروپ کی پالیسوں اور ہدایات سے موافق ہونا چاہیے۔
درخواست فارم
ذرائع
  • اداراۂ تجارتی فروخت یا ای پی جی کال سنٹر
دورانیہ ( درخواست دینے سے مکمل ہونے تک)

کوئی نہیں


شارك برأيك
صوت العميل
لائیو چیٹ