کیا یہ معلومات فائدہ مند تھیں؟


اوسط درجہ بندی 4 سے 386 صارف

ٹرانزیکشن کی تعداد 111073

ہدف صارف
  • وہ تمام افراد جنہیں اپنے پی او باکس کی تجدید کرانے کی ضرورت ہے.
تفصیلات

آپ خود طے کریں کہ آپ کی ڈاک آپ تک کہاں اور کیسے پہنچے،جب کہ ہم اسے اضافی فوائد سے بھر دیں گے-

خصوصیات
  • • میرا گھر o ہفتے میں تین بارولا کی دہلیز تک ڈاک تقسیم اور وصولی۔ o پی او باکس تک آن لائن رسائی (عام ڈاک کی خودکار چھانٹی) o آئی ہوئی اندراج شدہ میل، پارسل اور ایکسپریس میل کی "ای شار" ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع ۔ o ولا کے پتے میں تبدیلی کی صورت میں پی او باکس نمبر کی برقراری۔ o یہ سہولت خصوصی طور پر ولا جیسے مکانات کے لیے صرف مخصوص علاقوں میں دستیاب ہے۔ .
  • • میری عمارت o رہائشی عمارتوں میں ڈاک کی ترسیل o پی او باکس تک آن لائن رسائی (عام ڈاک کی خودکار چھانٹی) o آئی ہوئی اندراج شدہ میل، پارسل اور ایکسپریس میل کی "ای شعار" ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع۔
  • • میرا علاقہ o پی او باکس شیلٹرز کے ذریعے رہائشی اور تجارتی علاقوں میں ڈاک کی تقسیم۔ o پی او باکس تک آن لائن رسائی (عام ڈاک کی خودکار چھانٹی) آئی ہوئی اندراج شدہ میل، پارسل اور ایکسپریس میل کی "ای شعار" ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع
فیس
  • میرا علاقہ = 300 درہم.
  • میرا باکس = 250 درہم ڈاک کا تھیلہ = 1000 درہم نمائندے کا اختیار = 50 درہم اندراج کی فیس = 70 درہم
  • میرا گھر = 750 درہم اضافی سروس = 500 درہم
  • میری عمارت = 450 درہم
ضابطے
  • کسی بھی ڈاک خانے پر فارم بھریں اور درکار فیس کی ادائیگی کریں۔ آن لائن تجدید کے لیے : درکار دستاویزات کو جمع کرانے کے لیے برائے مہربانی ڈاک خانے کا دورہ کریں .
شرائط و ضوابط
  • .
درخواست فارم
ذرائع
  • تمام ڈاک خانے.
  • موبائل اطلاقات
  • www.epg.gov.ae ویب سائٹ :
دورانیہ ( درخواست دینے سے مکمل ہونے تک)

دوسے تین منٹ


شارك برأيك
صوت العميل
لائیو چیٹ