کیا یہ معلومات فائدہ مند تھیں؟


اوسط درجہ بندی 4 سے 2 صارف


ہدف صارف
  • موٹر سوارجن کو آر ٹی اے نے پارکنگ جرمانہ کیا ہے۔
تفصیلات

آر ٹی اے کسٹمرز کسی بھی ڈاک خانے کو باآسانی جرمانہ ادا کرنے کے لیے استمعال کرسکتے ہیں۔

خصوصیات
  • جرمانے ادا کرنے کا با سہولت آسان طریقہ
فیس
  • آر ٹی اے کی طرف سے پارکنگ کے جرمانہ کی رقم
  • ای پی جی فیس پانچ عرب اماراتی درہم
ضابطے
  • جرمانے والا کاغذ دکھائیں اور درکار فیس ادا کریں۔
شرائط و ضوابط
  • کوئی نہیں
درخواست فارم
ذرائع
  • تمام ڈاک خانے
دورانیہ ( درخواست دینے سے مکمل ہونے تک)

ڈاک خانے کے کاؤنٹر کے ذریعے چار سے چھ منٹ


شارك برأيك
صوت العميل
لائیو چیٹ