کیا یہ معلومات فائدہ مند تھیں؟


اوسط درجہ بندی 3 سے 13 صارف

ٹرانزیکشن کی تعداد 0

ہدف صارف
  • حکومتی تنظیمیں
  • کارپوریٹس
تفصیلات

کسٹمرز،کسٹمرز کےلیے پشت بہ پشت حل سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ جیسا کہ عملِ تَرسیل کی چھپائی، اشیاء کو باندھنا، موسمی اشتہاروں کا اندراج، سامانِ تحریر/ مال نامےکا نظم ونسق وغیرہ۔ ترسیلات کسٹمر کے ساتھ پہلے سے وقت طے کرکے مناسب شناختی تصدیق کی یقین دہانی کے بعد کی جاتی ہیں۔

خصوصیات
  • - محفوظ اور با اعتماد سروس - کار یا موٹر بائیک کورئیر، مآخذ سے منزل مقصود تک بناء کسی تعطل کے۔ (سروس کی دستیابی ہرعلاقے/حلقے میں ترسیل کے انقطاعی وقت کے شیڈول سے مشروط ہے) - ترجیحی سروس کاروباری دنوں کے دوران ادھار یا نقد والے کسٹمرز کے لیے دستیاب ہے۔ - خصوصی نرخ قابل اطلاق ہیں - شہری حدود اور بین الامارات علاقوں کی بنیاد پر
فیس
  • اداراۂ تجارت و فروخت سے رابطہ کریں
ضابطے
  • اداراۂ تجارت و فروخت سے رابطہ کریں
شرائط و ضوابط
  • اداراۂ تجارت و فروخت سے رابطہ کریں
درخواست فارم
ذرائع
  • تمام ڈاک خانے
  • اداراۂ تجارت و فروخت سے رابطہ کریں
دورانیہ ( درخواست دینے سے مکمل ہونے تک)

کوئی نہیں


شارك برأيك
X
صوت العميل
لائیو چیٹ