کیا یہ معلومات فائدہ مند تھیں؟


اوسط درجہ بندی 4 سے 9 صارف


ہدف صارف
  • افراد اور کسٹمرز
تفصیلات

امارات پوسٹ یہ سروس وال سٹریٹ ایکسچینج کی جانب سے پیش کرتا ہے۔

خصوصیات
  • بہترین شرح مبادلۂ اور مسابقتی لاگت
  • تیز رفتاری، سہولت، بھروسے اور اعتماد کے ساتھ رقم کی مکمل قدر
  • مفت فوری نقد وفاداری کارڈ کا حصول
  • اگلی دفعہ با آسانی استعمال کے لئے کارڈ پر کسٹمر کی محفوظ شدہ معلومات
  • سروس بہت سے ممالک میں دستیاب ہے
فیس
  • منتقل کی جانے والی رقم۔
  • وال سٹریٹ ایکسچینج کی سروس لاگت
  • بیرونی ممالک کے شرح مبادلۂ کے نرخ بھی لاگو ہوں گے
ضابطے
  • 1. ڈاک خانے میں سروس کا درخواست فارم پُر کریں۔
  • 2. یواے ای کے درہم میں رقم ادا کریں۔
  • 3. وصول کرنے والے کو آئی سی ٹی سی نمبر دیں۔
شرائط و ضوابط
  • کوئی نہیں
درخواست فارم
ذرائع
  • امارات کے تمام ڈاک خانے
دورانیہ ( درخواست دینے سے مکمل ہونے تک)

ڈاک خانے کے کاؤنٹرکے ذریعے چار سے چھ منٹ


شارك برأيك
صوت العميل
لائیو چیٹ