یہ سروس ایسے لوگوں کے لیے مثالی ہے جو اکثر دبئی آتے ہیں لیکن پی او باکس کی ملکیت حاصل نہیں کرنا چاہتے ہیں۔
ایک معمولی فیس کے عوض لوگ یو اے ای میں اپنا مراسلاتی پتہ حاصل کرسکتے ہیں، سروسز کے اخراجات ڈاک کی قسم اور وزن کے مطابق پچاس فلس سے تین عرب اماراتی درہم فی مراسلہ تک ہو سکتے ہیں۔