کیا یہ معلومات فائدہ مند تھیں؟


اوسط درجہ بندی 4 سے 32 صارف


ہدف صارف
  • افراد
  • حکومتی تنظیمیں
  • کارپوریٹس
تفصیلات

ایک خصوصی کورئیر سروس جو حسّاس اور خفیہ حکومتی دستاویزات،لائسنسوں، سندوں یا رپورٹوں کو افراد، نجی کمپنیوں یا عوامی حلقوں کوپہنچاتی ہے۔ ان میں سے کچھ حساس اور خفیہ دستاویزات یہ ہیں: پاسپورٹ ویزے صحت کے کارڈ طبّی رپورٹیں فٹنس کارڈذ سندِ پیدائش، وغیرہ۔ تجارتی لائسنس

خصوصیات
  • محفوظ بااعتماد سروس
فیس
  • براہِ مہربانی ہمارے ادارۂ فروخت سے رابطہ کریں۔
ضابطے
  • براہِ مہربانی ہمارے ادارۂ فروخت یا کال سنٹر سے رابطہ کریں۔
شرائط و ضوابط
  • کوئی نہیں
درخواست فارم
ذرائع
  • کاؤنٹرز
  • اداراۂ تجارت و فروخت
  • کال سنٹر 99999 5 600 971+
دورانیہ ( درخواست دینے سے مکمل ہونے تک)

کوئی نہیں


شارك برأيك
X
صوت العميل
لائیو چیٹ