مرکز ابلاغ

ای پی جی کی ٹیم عیدالاضحیٰ کےموقع پر فیملی ویلیج کا دورہ کرتی ہے
27 SEP 2015

ای پی جی کی ٹیم عیدالاضحیٰ کےموقع پر فیملی ویلیج کا دورہ کرتی ہے

امارات پوسٹ گروپ نے دبئی کے فیملی ویلیج میں یتیم بچوں کے ساتھ عید الاضحیٰ منائی۔ ای پی جی کی ٹیم نے مکینوں میں تحائف تقسیم کیے اور بچوں کی تفریحِ طبع اور انہیں دنیا کا پرعزم انداز میں سامنا کرنے کی ترغیب دینے کے لیےخاص طور پر تیار کردہ تفریحی پروگراموں، مقابلوں اور تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد کیا۔

اس دورے کا انتظام یو اے ای کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کے شروع کردہ یو اے ای اقدام برائے مشغولیت یتیماں و نابالغاں کے تحت کیا گیا تھا۔ فیملی ویلیج، یتیموں کی ضروریات کو پورا کرنے کا امارات دبئی کا پہلا اور مشرق وسطیٰ میں اس طرح کے گاؤں کی ترویج کا اولین اقدام ہے۔


شارك برأيك
X
صوت العميل
لائیو چیٹ