مرکز ابلاغ

ای پی جی کی اس ٹیم کے لیے اعزاز جو ای ایم ایس پر ہونے والی یو پی یو ورکشاپ کی کامیاب میزبانی کی ذمہ دار تھی
16 JUN 2015

ای پی جی کی اس ٹیم کے لیے اعزاز جو ای ایم ایس پر ہونے والی یو پی یو ورکشاپ کی کامیاب میزبانی کی ذمہ دار تھی

امارات پوسٹ گروپ کے قائم مقام سی ای او جناب فہد الحوسنی، امارات پوسٹ کے سی ای او جناب عبداللہ محمد الاشرم اور شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے عہدیداران نے ایک خصوصی تقریب میں، مارچ میں دبئی میں ای ایم ایس پر ہونے والی چار روزہ یو پی یو ورکشاپ کی کامیاب میزبانی کی ذمہ دار ٹیم کی عزت افزائی کی۔

ای ایم ایس کے جدید رحجانات پر منعقد ہونے والے اس ورکشاپ نما علمی مذاکرے میں کئی عرب ممالک کے مراسلاتی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا موضوع 'خطۂ عرب میں ای ایم ایس کے ذریعے معیار خدمت، سلسلۂ رسد اور برقی تجارت کی ترقی' تھا۔


شارك برأيك
صوت العميل
لائیو چیٹ