مرکز ابلاغ

ایامِ جسمانی صحت، ملازمین کو اپنی جسمانی صحت کے معیار کا جائزہ لینے کا ایک موقع فراہم کرتے ہیں
25 MAY 2015

ایامِ جسمانی صحت، ملازمین کو اپنی جسمانی صحت کے معیار کا جائزہ لینے کا ایک موقع فراہم کرتے ہیں

امارات پوسٹ گروپ نے حال ہی میں اپنے صدر دفتر میں "یومِ جسمانی صحت" کے پہلےاجلاس کا انعقاد کیا۔ کئی نمایاں فٹنس کمپنیوں نے ورزش، غذائیت اور کھیل کود کی سرگرمیوں کے فوائد کے بارے میں بتاتے ہوئے اور خون میں شوگر، بی ایم آئی اور دیگر اہم معیاری پیمانوں کی جانچ کرتے ہوئے تقریب میں حصہ لیا تاکہ ایک صحت مند جسم میں ایک صحت مند دماغ کی نشونما کی جا سکے.

امارات پوسٹ گروپ نے صحت و تندرستی کے شعبوں سے آنے والے ساتھیوں کا پروگرام میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا اور پروگرام کو اس قدر کامیاب بنانے میں ان کے کردار کو سراہا.


شارك برأيك
X
صوت العميل
لائیو چیٹ