دست برداری:

 

امارات پوسٹ صارفین کے لین دین کو با سہولت  اور سادہ بنانے کے لئے مسلسل کوشاں ہے،اور پورٹل پر درستی کے اعلیٰ معیار اور مواد کو اپ ڈیٹ کرنے کی یقین دہانی کراتا ہے۔ امارات پوسٹ گروپ یہ پورٹل معلومات اور سروسز فراہم کرنے اور صارفین کے لئے اپنی حکمت عملی میں شامل اقدام کے نفاذ کے لئے چلاتا ہے۔

 

امارات پوسٹ

  • کسی بھی شرط کے تحت کسی قسم کے بالواسطہ یا بلا واسطہ نقصانات کا ذمہ دار یا جواب دہ نہیں ہے خواہ وہ حادثاتی ہوں یا نتیجتاً ہوں،یا ایسے خاص یا غیر معمولی نقصانات جو ویب سائٹ کو استعمال کرنے  یا استعمال کرنے کی نااہلیت کی وجہ سے ہوں۔

  

  • صارفین کی ضروریات کے پیش نظر ہم نے دیگر ویب سائٹس کے لنک شامل کئے ہیں۔ امارات پوسٹ کسی بھی ایسی ویب سائیٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے اور نہ ہی اس کی مناسب کارکردگی کا اور نہ ہی اس کے استعمال کے دوران پیدا ہونے والے مسائل کا۔

 

ویب سائٹ  موجود دوسری  ویب سائٹس کے لنکس کو استعمال کرنے پر صارف مکمل طور پر اپنے افعال کا خود ذمہ دار ہو گا/ ہو گی۔


شارك برأيك
X
صوت العميل
لائیو چیٹ