تصور:

مراسلاتی، انصرامی تنظیم اور مالیاتی خدمات کے شعبوں میں مقامی اور بین الاقوامی سطحوں پر قیادت اور تخلیقی صلاحیت

 

مقصد:

اپنے صارف کے بہتر اطمینان کے لئے جدید اور مضبوط بنیادی ڈھانچے پر مبنی اور قابل عملے اور مددگار رہنماؤں کے ذریعے ہم وہ مراسلاتی، انصرامی تنظیم اورماہرانہ مالیاتی خدمات فراہم کریں گے جو معیار، برتری، تخلیق اور جدت کے عالمی معیار کے مطابق ہوگی۔

 

بنیادی اقدار:

 

  • صارف کی خدمت
  • معیار اور برتری
  • لچکداری
  •  ٹیم ورک
  • ذمہ داری لینا
  • احتساب
  • وفاداری
  • ایمانداری

 

حکمت عملی کے مقاصد

 

1.      مالی وسائل کی پائیداری اور ترقی کو یقینی بنانا۔

2.      جدید طریقے اپناتے ہوئے صارفین کواعلیٰ معیار کی خدمات اور فوائد کی فراہمی۔

3.      ہیومن ریسورسز کو بہتر کرنا اور ان کی ادارتی وفاداری کو بڑھانا

4.      کام کے ماحول کے ساتھ جدید ثقافت کو یکجا کرنا


شارك برأيك
صوت العميل
لائیو چیٹ