- گروپ پروفائل
-
خدمات
مراسلاتی خدمات
پارسل خدمات
کورئیر کی خدمات
- مرکز ابلاغ
- ئٹس
- برقی شمولیت
ویب پیج پر فونٹ سائز تبدیل کرنا
ویب پیج پر ٹائپ ہونے والےفونٹ سائز کو تبدیل کرنے کے لئے ذیل میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔
انٹرنیٹ براؤزر (ایکسپلورر) کے چھٹے یا اس سے بالا ورژن کے لئے آپ کو درج ذیل اقدامات کرنے ہوں گے:
اگر فونٹ سائز تبدیل نہیں ہوتا تو آپ درج ذیل اقدامات سے سائٹ کومجبورکر سکتے ہیں کہ وہ آپ کا منتخب کردہ پہلے سے طے شدہ فونٹ سائز استعمال کرے۔
سکرین ریزولوشن تبدیل کریں:
سکرین کا بہترین ویو 1027 * 768 یا اس سے زیادہ سائز میں ہے
مائکرو سافٹ ایکسل فائلز: (ایکس ایل ایس)
اگر آپ کے سسٹم میں مائکرو سافٹ ایکسل ایپلیکیشن انسٹال نہیں تو آپ مائکرو سافٹ ویب سائٹ سے ایکسل 2003 ویور مفت ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں، جیسا کہ آپ ایکسل ماڈل میں لوڈ شدہ جدول دکھا، پرنٹ اور نقل کر سکتے ہیں اس طرح آپ اسے ان فائلوں کو ڈیٹا دیکھنے کے لئے دوسری ایپلیکیشنز میں بھیج سکتے ہیں۔
مائکرو سافٹ ورڈ فائلز: (ڈی او سی)
اگر آپ کے سسٹم میں مائکرو سافٹ ورڈ (97) یا اس سے بالا ایپلیکیشن انسٹال نہیں تو آپ مائکرو سافٹ ویب سائٹ سے ورڈ فائل 2003 ویور مفت ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں، جیسا کہ اگر ورڈ ایپلیکیشنز آپ کے سسٹم پر انسٹال نہ بھی ہوں تو ورڈ 2003 فائل ویور ورڈ ڈاکیومنٹ دکھا، پرنٹ اور نقل کر سکتا ہے۔ ایسی ڈاؤن لوڈ ورڈ 2003 ویور اور ورڈ ویور کے پچھلے تمام ورژنز کے لئے متبادل تصور کی جائے گی۔
پی ڈی ایف فائلز:
پی ڈی ایف فائلز کتابوں اور دیگر دستاویزات کو پرنٹ کرنے اور دیکھنے کے قابل بناتی ہیں۔ پی ڈی ایف فائلز کو دیکھنے کے لئے آپ کو اڈاب ریڈر انسٹال کرنا ہوتا ہے۔